حکومت نے عید میلادالنبی پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Public holiday announced across the country on Thursday

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔

حکومت نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔ یاد رہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

Exit mobile version