وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
9 November Will Be Holiday In Pakistan – Notification Issued
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی۔
