منڈی بہاوالدین : خان محمود خان اور خان محبوب خان کے حقیقی بھائی جماعت اسلامی کے رہنما محمد علی خان صدر خان اتحاد کونسل اور محمد عمر خان مدرکیئر دیوان مشتاق چوک والوں کے والد محترم محمد کلیم اللہ خان کا قضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے
جن کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد مدنی میں میاں مقصود احمد صدر علماء ومشائخ نمائندہ خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان نے پڑھائی۔
نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد ریاض فاروق ساہی ، محمد ظہیر خان سابق چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی سرپرست اعلیٰ ، قیوم خان چیئرمین خان اتحاد کونسل ، مزمل خان ،محمد رشید مجید چک فتح شاہ ،میاں محمد انور، ماسٹر زاہد خان ،سہیل انور خان ، دمساد خان ،مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ کے صدر اسد ادریس قریشی میراں جی والے، عمران گوندل ، مراد خان ، پرنسپل سپیرئیر یونیورسٹی جناب کاشف بھائی ، چوہدری فرقان اسلم آف مانگٹ ، مکینکل اینڈ سپرپارٹس کے صدر مرزا محمد ارشد ، احسان قریشی، اقبال قریشی، سلیم قریشی ، خان طارق خان ، ڈاکٹر چوہدری محمد طارق ، رانا خالد مجید ، چوہدری محمد رفیق ساہی، چوہدری عبد الرحمٰن ساہی، آصف بشیر بھاگٹ سابق ایم پی اے ،دیوان مشتاق احمد سابق ایم پی اے ،چوہدری سعید اظہر گوگی سابق ناظم، چوہدری خالد محمود المعروف غلام رسول سولو، میاں عبد الوحید سابق وائس چیئرمین بلدیہ، ملک صلاح الدین ایڈووکیٹ سابق چیئرمین بلدیہ ،میاں رشید شاہد سابق امیر ، سیف اللہ ساہی ضلعی امیر ، مہظر اقبال میکن ایڈووکیٹ سٹی امیر جماعت اسلامی، محمد منیر خان سابق تحصیل نائب ناظم، حاجی محمد ناصر سابق چیئرمین بلدیہ ، شہزاد احمد بھٹہ، چوہدری منظور احمد ساہی،میاں ارشد سابق کونسلر،محمد اشرف حبیب کمبوہ، محمد ارشد حبیب کمبوہ ، میاں احسان الرحمٰن ، محمد عرفان وڑائچ ، احمد ظہیر خان ، عثمان ظہیر خان، خان اتحاد کونسل اور جماعت اسلامی کے قائدین کارکنان اور ورکرز، کے علاؤہ ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام شہریوں وکلاء تاجروں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی محفل آج شاہی مسجد میونسپل کمیٹی میں 10بجے منعقد ہوئی اوردعا 11 بجے کی جائے گی
