پولیس کا جسم فروشی کے اڈا پر چھاپہ، تتلیاں بھنورے سمیت گرفتار

Police raided a prostitution den, arrested along with Butterflies

منڈی بہاؤالدین: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم سب انسپکٹر امتیاز احمد انچارج چوکی رضا الہی بٹ کی قبعہ خانہ چلانے والوں کے خلاف کاروائی

منڈی بہاؤالدین نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کرنے والی بدنام زمانہ جسم فروش کنول گوندل سکنہ فضل ربئی ٹاون کے گھر چوکی صوفی کا کامیاب ریڈ تتلیاں بھنورے سمیت گرفتار .کنول گوندل نے جسم فروشی کا اڈا بنا رکھا تھا جس سے اہل علاقہ شدید پریشان تھے .

نوجوان نسل، نشہ چوری ڈکیتی جیسی وارداتیں کرتے ہیں تاکہ عیاشی کر سکیں اور جسم فروش خواتین کے اوپر نچھاور کر دیتے ہیں. رضا الہی بٹ کا کہنا تھا میرے علاقہ میں کسی جرائم پیشہ کو جرم کرنے کی اجازت نہی جو بھی کرے گا اسکو جیل جانا پڑے گا

Exit mobile version