پولیس نے 2 ضرورت مند خاندانوں کو راشن مہیا کر دیا

mandi bahaudidn police

منڈی بہاؤالدین 15 پولیس کو دو انتہائی ضرورت مند خاندانوں سے کال آئی کہ دو دن سے بھوکے ہیں راشن نہیں ہے۔ منڈی بہاوالدین پولیس نے ان دونوں گھرانوں تک راشن پہنچایا۔

اپنے ارد گرد سفید پوش خاندانوں کا خیال رکھیں۔ تاکہ ایسی نوبت ہی پیش نا آئے۔ پڑوسی کا بھوکا سونا ہمارے لیے بہت بڑا وبال ہے۔

Exit mobile version