قادرآباد میں پولیس مقابلہ: قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ڈاکو مارا گیا

punjab police jobs 2022

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 جنوری 2021) تھانہ قادر آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ میں 1 ڈاکو مارا گیا جو ڈکیتی اور قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا. اہل علاقہ کا پولیس تھانہ قادر آباد اور ایس ایچ او ارسلان اشرف وڑائچ کو خراج تحسین.

Exit mobile version