پھالیہ/ گاؤں ولایتِ والا میں ڈرائیور کی نااہلی سے خوفناک حادثہ رونما
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 ستمبر 2022) گزشتہ شب کو پھالیہ کے گائوں ولایت والا میں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں بچے زخمی. حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے آیا . ڈرائیور ڈمپر چلاتے چلاتے سو گیا اور ڈمپر سڑک سے اتر کر ایک گھر کی دیوا سے ٹکرا گیا
گھر میں سوۓ ہوۓ بچے زخمی ہونے کی اطلاع. ٹرک تباہ