پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر مہنگا

today petrol price in pakistan 2023

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث اوگرا نے گزشتہ رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کی کمی کی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے تک پہنچ گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

 

Exit mobile version