پی ٹی آئی رہنما حمید اللہ نیازی کے آبائی گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

robbery

پی ٹی آئی کے رہنما حمید اللہ نیازی کے آبائی گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اہل خانہ محفوظ رہے

ملکوال (تحصیل رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف ملکوال کے رہنما حمید اللہ نیازی نے پولیس تھانہ ملکوال کو درخواست دی کہ گزشتہ رات وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کی جو گھر کے اندرونی دروازے پر لگے

تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے معاملہ جی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Exit mobile version