چک بساوا پل پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 1 شخص شدید زخمی admin 9 October 2024, 14:21 published Updated 26 July 2025, 15:17 منڈی بہاؤ الدین چک بساوا پل کار اور موٹر سائیکل میں تصادم. موٹر سائیکل سوار کی حالت نازک، ہسپتال منتقل ھادثے میں دو کار سوار بھی معمولی زخمی. عینی شاہدین کے مطابق کار کی سپیڈ اوور تھی جس وجہ سے حادثہ ہوا