پاہڑیانوالی: ڈیرے پر سویا ہوا شخص کلہاڑی کے وار سے قتل

منڈی بہاؤالدین: چورنڈ گاؤں سے ذرائع کے مطابق نصر اقبال گوگا تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں سیری کا کام کرتا تھا۔ ڈیرہ پر بہن بھائی سوئے ہوئے تھے۔

بہن بھائی کو پہلے نشہ آور دوائی پلائی گئی ہے پھر نامعلوم افراد نے کلہاڈی کے وار کر کے سر تن سے جدا کر دیا ہے۔ مقتول کی بہن کو ہوش آیا تو وہ زخمی حالت میں بھاگنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

Exit mobile version