پاہڑیانوالی: سستا بازار میں نامعلوم افراد نے 125 موٹرسائیکل چرا لی

Bike Robbery Motorcycle Chori

موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں۔ تھانہ پاہڑیانوالی کے سامنے سستا بازار میں نامعلوم چور شہری علی حسن کی نیو 24 ماڈل نمبر 3875.ATM موٹر سائیکل 125 لے اڑے.

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے ) چورچند سیکنڈ کی واردات کے دوران موٹر سائیکل چرا کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ شہری نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانہ پاہڑیانوالی میں جمع کرا دی۔

Exit mobile version