ایس ایچ او تھانہ صدر کی کاروائی، خان ملزمہ سے چرس، ہیروئن، آئس نشہ برآمد

sho thana sadar

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر رانا شہاب اکرم(SHO تھانہ صدر) انکی ٹیم کی زبردست کاروائی. ملزمان سے 1640 گرام چرس۔28 گرام ہیروئن۔12 گرام آئس برآمد

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 15 اکتوبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران رانا شہاب اکرم ایس ایچ او تھانہ صدر اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی.

ملزمہ نصرت بی بی کے قبضہ سے 1640 گرام چرس۔28 گرام ہیروئن۔اور 12 گرام آئس منشیات برآمد کرکے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔مزید تفتیش جاری

Exit mobile version