منڈی بہاوالدین کے تمام ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور پرچی کا مکمل نظام حکومت پنجاب کے نئے آن لائن کمپیوٹر سسٹم PITB پر شفٹ ہو چکا ھے ۔ اس سلسلے میں پرچی بنوانے کے لیے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی ہوگیا ھے ۔
لہذا ہسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والے مریض اپنے ساتھ شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی لے کر ائیں بصورت دیگر ان کے لیے اؤٹ ڈور پرچی کا اجرا ممکن نہیں ہوگا اور مریضوں کو بغیر علاج کے واپس گھر جانا پڑ سکتا ہے
اس میسج کو مفاد عامہ اور اطلاع کے لیے تمام سوشل میڈیا گروپس میں شیئر ضرور کریں۔
