منڈی بہاولدین ایک بار پھر لہو لہان. آج صبح بھوآحسن میں ہونے والا واقعہ سابقہ رنجش کی بنا پر ایک شخص شدید زخمی.
فائرنگ سے زخمی ہونے والا اسامہ ولد خضریات قوم مسلم شیخ سکنہ چوٹ کلاں کو طارق ولد دوست محمد قوم لڈیانہ نے بذریعہ پسٹل 30 بور فائر مارے ہیں. پولیس موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی
