بھکھی: مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، گجرات ہسپتال منتقل

injuerd

منڈی بہاءالدین: بھکھی شریف میں مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، پولیس

منڈی بہاءالدین: ملزم فرار زخمی کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات ریفر کر دیا گیا. فریقین میں چند روز قبل تلخ کلامی ہوئی تھی، پولیس

Exit mobile version