کھٹیالہ شیخاں: کبڈی میچ کے دوران جھگڑے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

firing

منڈی بہاءالدین تھانہ کھٹیالہ شیخاں کے علاقہ میں کبڈی میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں بدل گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Exit mobile version