منڈی بہاوالدین حلقہ سے 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

election

منڈی بہاوالدین: حلقہ این اے 69 سے چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد. حلقہ این اے 69 سے چوہدری مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد. این اے 69 سے چوہدری ذوالفقار علی گوندل سابق ایم این اے کے کاغذات نامزدگی مسترد

منڈی بہاوالدین: حلقہ این اے 69 سے چوہدری قیصرہ الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد. حلقہ این اے 69 سے ساجد احمد خان بھٹی سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی مسترد. حلقہ این اے 69 سے سابق ایم این اے اعجاز احمد چوہدری کی اہلیہ زوبیہ اعجاز کے کاغذات نامزدگی مسترد

منڈی بہاوالدین: حلقہ پی پی 40 سے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی کے کاغذات نامزدگی مسترد. حلقہ پی پی 42 سے ساجد احمد خان بھٹی سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی مسترد

Exit mobile version