اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین میں کسی کا فری علاج نہیں ہو گا، ناصر تارڑ

overseas hospital mandi bahauddin

اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین میں کسی کا فری علاج نہیں ہو گا نہ ہی ہم نے کبھی کہا ہے کہ فری علاج ہو گا غریب مریضوں کے لئے ڈسکاؤنٹ ہے اور باقی پورے پیسے دے کر علاج کروائیں گے ناصر عباس تارڑ صاحب تفصیلات بتاتے ہوئے

Exit mobile version