ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں نئی میڈیکل ایمرجنسی فنکشنل admin 31 July 2023, 11:21 published Updated 26 July 2025, 15:19 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں 20 بستروں پر مشتمل نئی میڈیکل ایمرجنسی کو فعال کر دیا گیا ہے۔ جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ ودیگر نے کیا۔
محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ضروری معلوماتی سیشنز منعقد کئے جاتے ہیں، ابوالحسن مدنی