ناصر بشیر گجر (ٹیچر گورنمنٹ سرسید ہائی سکول) کا انتقال ہوگیا

nasir bashir gujjar teacher

پنجاب ٹیچرز یونین منڈی بہاوالدین کے سیکرٹری اطلاعات، نہایت زندہ دل انسان ، انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق ناصر بشیر احمد گجر (گورنمنٹ سرسید ہائی سکول منڈی بہاوالدین) اللّہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے ہیں .

ناصر بشیر احمد گجر کی نماز جنازہ آ ج مورخہ 17-05-2023 بروز بدھ بعد نمازِ ظہر 2 بجے واسو والے قبرستان کی نماز جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔ ضلع منڈی بہاوالدین کے تمام دوست و احباب خاص طور پر ٹیچرز کمیونٹی منڈی بہاوالدین سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

Exit mobile version