پھالیہ بار الیکشن 2023 کے لیے مزمل حسین تارڑ ایڈووکیٹ تحصیل پھالیہ بار کے نئے صدر منتخب
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 جنوری 2023) صدارت کے تاج کے دوڑ میں مزمل حسین تارڑ صاحب نے 547 میں سے 315 ووٹوں کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ مدمقابل آصف محمود چدھڑ ایڈووکیٹ 231ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے
امیدوار برائے سیکرٹری پھالیہ بار کے لیے عدنان شریف میکن کامیاب 547 ووٹوں میں سے 280ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مدمقابل مدثر عباس دھاڑیوال ایڈووکیٹ 547 ووٹوں میں سے 266 ووٹ لینے میں کامیاب رہے
