منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2021) ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری مشاہدرضا کے صاحبزادے محمد عمر فاروق کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے. انکا نماز جنازہ شام 8 بجے ادا کر دیا گیا. ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آبائی گائوں چیلیانوالہ قبرستان سپردخاک
یہ بھی پڑھیں: ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری مشاہد رضا کی دعوت ولیمہ کی تقریب