پھالیہ:پیزا شاپ کے باہر کھڑا تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپے کی مالیت کا موٹرسائیکل چوری، واقع کی رپورٹ درج
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین 28 اگست 2022) تفصیلات کے مطابق شام کے وقت پھالیہ میں پنجاب پیزا شاپ پر نوجوان پیزا کھانے کیلئے شاپ کے اندر داخل ہوئے کہ باہر سے نامعلوم چور نے 222 ماڈل ہونڈا 123 موٹرسائیکل نمبر AJK2455رنگ سرخ چرا کر فرار ہو گیا.
موٹرسائیکل مالک کے مطابق موٹرسائیکل کی مالیت تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپے تھی، واقع کی رپورٹ درج.
