ملک بھر میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

The moon of Safar-ul-Muzaffar was not seen across the country

نیوز کے مطابق ماہ صفر 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، اسلام آباد، کراچی میں ہوئے۔ جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے حکام نے بھی شرکت کی۔

زونل چاند دیکھنے والی کمیٹیوں کو ملک بھر سے چاند نظر آنے کی ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ماہ صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔

چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے 18 اگست بروز جمعہ محرم کی تیسواں تاریخ ہوگی اور یکم صفر المظفر 1445 ہجری بروز ہفتہ 19 اگست کو ہوگی۔

Exit mobile version