کامونکے، ناجائز اسلحہ رکھنے پر منڈی بہاوالدین کا نوجوان گرفتار

robbery

کامونکے (نمائندہ خصوصی) پولیس نے گیارہ افراد کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا صدر پولیس نے محلہ کرمانوالہ کے فیصل،عرفان، سادھوکی کے تنویراختر اور گوجرانوالہ کے شاہنواز سے بلالائسنس تیس تیس بور پستول برآمد

جبکہ ایمن آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ذوالفقار، عتیق اور جبران کو تیس تیس بورپستولوں سمیت اسکے علاوہ واہنڈو پولیس نے دورانِ گشت کار سوار منڈی بہاؤالدین کے توقیر، شیخوپورہ کے آصف، عبدالحمید کو 223 بوررائفلوں اور سخی محمدکو کلاشنکوف سمیت گرفتار کرکے مقدما ت درج کرلیے۔

Exit mobile version