منڈی بہائوالدین: نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سوار کو گولیوں سے بھون ڈالا

thakar

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہو. ہمارے ضلع منڈی بہاؤالدین کے کیسے کیسے نوجوان بدامنی کا شکار ہو رہے ہیں۔ یہ افسوسناک سلسلہ رکنے کو نہی آ رہا۔ ارباب اختیار اور ہر علاقے کی سطح پر معززین کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 جولائی 2022) آج پھر گاوں ٹھکر وریام کا نوجوان سید بنیامین اپنی بیوی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا۔ کہ نامعلوم افراد نے روک کر فائرنگ کر دی۔ جس سے یہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔اللہ تعالی ہمارے ضلع ہر رحم فرمائے۔ آمین

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: مخالفین نے باپ اور بیٹے کے سامنے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا

Exit mobile version