منڈی بہائوالدین پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری مجرم ہلاک، 3 گرفتار

police encounter

منڈی بہائوالدین: ملکوال کے قریب پولیس اور مجرموں کے درمیان مقابلہ: مجرمان ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے تھے جن میں سے ایک اشتہار مجرم جاں بحق ہو گیا. 3 زخمی حالت میں گرفتار

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون 2022) پولیس مقابلہ ملک وال اور میانی کے علاقے میں خوف کی علامت بدنام زمانہ مجرم اشتہاری الفت ولد خضرحیات گوندل چوٹ دھیراں قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا.

مجرمان اپنے ساتھیوں سمیت میانی پولیس کیساتھ دن دہاڑے پولیس مقابلے میں شدید زخمی تھے جن میں سے الفت زخموں کے تاب نا لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی تین مجرم اشتہاری گرفتار .

زخمی گرفتار مجرمان میں محسن ندیم ولد غلام سرور قوم گوندل سکنہ ریڑکا بالا، محمد ندیم ولد بشیر احمد قوم جھمٹ سکنہ چوٹ دھیراں عمرحیات ولد مانک قوم گوندل سکنہ چوٹ دھیراں شامل ہیں.

Exit mobile version