منڈی بہائوالدین: حج کیلئے جانے والے بزرگ مکہ میں وفات پا گئے

haj

منڈی بہائوالدین: کوڑے کرم شاہ کے رہائشی بزرگ حج کرنے کے بعد گزشتہ روز مکہ میں انتقال کر گئے، انکی نماز جنازہ مکہ میں ہو گئی. انکی تدفین مکہ میں کی جائے گی.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جولائی 2022) مختار ہنجرا واپڈا والے کوڑے کرم شاہ حج پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی اور مکہ میں ہی وفات پا گے . وفات پانے والے 50 سالہ بزرگ مختار ہنجرا واپڈا میں ملازم تھے اور اس سال حج کی سعادت نصیب ہوئی کہ گزشتہ روز بدھ کو مکہ میں وفات پا گئے. مرحوم دو بیٹوں محمد اویس ہنجرا محمد شعیب ہنجرا کا باپ تھا.

اللہ پاک گھر والوں کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین بیشک گہرا صدمۂ ہے اللہ پاک صبر عطا فرمائے جنازہ عشاہ کی نماز کے بعد مکہ میں ادا کیا جائے گا اور تدفین بھی ادھر ہی ہو گی.

Exit mobile version