منڈی بہائوالدین شہر کا واحد پارک پینے کے پانی کی سہولت سے محروم

water filtration plant

منڈی بہائوالدین شہر کا واحد پارک پینے کے پانی کی سہولت سے محروم. صبح اور شام کو سیر کے لیے آنے والے لوگ گرمی سے بےحال.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 جون 2022) منڈی بہاؤالدین میں میاں وحید الدین پارک سیر و تفریح کے لیے منڈی سٹی میں ایک ہی پارک ہے جس میں روزانہ سینکڑوں افراد صبح شام واک اور سیر تفریح کے لیے لوگ آتے ہیں لیکن پارک میں پانی پینے کے لیے کوئی بندوبست نہیں.

پار ک میں ایک پانی کا کولر موجود ہے وہ بھی عرصہ دارز سے بند اور خراب پڑا ہے گرمی کے اس موسم میں پارک میں پانی پینے کا کوئی انتظام نہیں ہے. عوام نے ڈپٹی کمشر و میونسپل کمیٹی منڈی بہائوالدین سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک میں پینے کے پانی کا مناسب بندوبست کیا جائے.

Exit mobile version