آٹھ سال بعد اٹلی سے پاکستان آنے والا شخص فائرنگ سے قتل، بیوی زخمی
admin published
Updated
منڈی بہاؤالدین، آٹھ سال اٹلی میں گزار کر ایک ماہ پہلے اپنے گاؤں ہریا آنے والا زبیر احمد صبح فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔ بیوی شدید زخمی۔ کچھ دنوں بعد اس کی واپسی تھی۔