پھالیہ: ٹرک کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر، 50 سالہ شخص موقع پر جاں بحق

Dengue Patient

پھالیہ: دوگل کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر، 50 سالہ شخص محمد اکرم موقع پر جاں بحق، ریسکیو 1122 نے نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کر دی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 جنوری 2023) پھالیہ کے گائوں دوگل کے قریب تیز رفتار ٹرک کے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل موقع پر جاں بحق ہو گیا.

موٹر سائیکل سوار محمد اکرم اپنے موٹر سائیکل پر جانوروں کے لئے چارہ کے کر جا رہا تھا. ریسکیو 1122 نے نعش قریبی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل منتقل کر دی.

Exit mobile version