ملکوال پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان پولیس مقابلہ، 1 ڈکیت گرفتار

Punjab Police Jobs 2023 has been announced - Apply now

ایس ایچ او ملکوال شہزاد رانجھا کی قیادت میں چاندنی چوک کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، پولیس نے گرفتار کر لیا. 2 ڈکیت فرار

ملکوال : پولیس نے ڈکیتی کی اطلاع پر ڈاکؤں کا پیچھا کیا تو ڈاکوؤں کی پولیس پہ فائرنگ کر دی. فائرنگ کے دوران ڈکیت اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا. پولیس نے زخمی ڈاکو کو اسلحہ اور چھینے موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا. 2 ڈکیت فرار

جہلم پولیس کا ملکوال میں ریڈ، ملزمان کی فائرنگ سے 2 ڈکیت ہلاک

Exit mobile version