ملکوال: ماسٹر اعظم چچاذاد بھائیوں کے ہاتھوں قتل

dead body

منڈی بہاوالدین میں زمین کا تنازعہ ایک اور جان لے گیا. ملکوال کے گائوں میں ماسٹر اعظم چچاذاد بھائیوں کے ہاتھوں قتل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 ستمبر 2021) زمین کے تنازع کی وجہ سے منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں تحصیل ملکوال موضع باہوال میں ماسٹر اعظم چچازاد بھائیوں کے ہاتھوں قتل. پولیس نے موقع پر پہنچ کر انکوائری شروع کر دی.

Exit mobile version