حیدر علی ولد عرفان سکنہ محلہ راجگان عمر 13 سال کل دامن خضر پارک کیساتھ دریا میں نہاتے ڈوب گیا تھا جسکی ڈیڈ باڈی آج مل گئی.
والدین غم سے نڈہال خدارا اپنے بچوں پے نظر رکھے گرمی کا موسم ہیے دریا نہروں پے نہانے سے گریز کرے قانون کی خلاف ورزی نہ کریں