ملکوال: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

منڈی بہاؤالدین پھر لہو لہان. ملکوال کے علاقہ ہربنس پورہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دکان پر بیٹھا شخص قتل

ملکوال: چک نمبر 9 ہربنس پورہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے فاضل ڈوگرجاں بحق.مقتول نے لکڑی ٹال کی دکان بنا رکھی تھی، پولیس زرائع

ملکوال: مقتول اپنی دکان پر بیٹھا تھا کہ ملزم فائرنگ کرکے فرار ہوگئے لاش ہسپتال منتقل، پولیس زرائع

Exit mobile version