میکن: غیر قانونی طریقے سے اٹلی جاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

illegal immigration

بہتر مستقبل کے خواب آنکھوں بسا کر ہنستا مسکراتا 20-21 سالہ نوجوان آکاش اختر ولد محمد اختر ساکن میکن ڈنکی لگا کر اٹلی جاتے ہوئے سمندری لہروں کی نظر ہوگیا.کئی ماہ لاپتہ رہنے کے بعد بالاخر مصر کے ہسپتال میں مردہ حالت میں پایا گیا ۔

منڈی بہاءالدین کا نوجوان ڈنکی لگاتے ہوئے یونان میں جاں بحق ہوگیا

آکاش کا جسد خاکی واپس لانے کے کتنی اذیت اٹھانی پڑی یہ ایک الگ کہانی ہے الله کی مدد سے آج آکاش اختر کا جسد خاکی اپنے آبائی گاوٴں میکن پہنچ جائے گا . ظہر کی نماز کے بعد نماز جنازہ ابائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version