چھوہرانوالہ گاوں سے تعلق رکھنے والے ایمن بلال صفدر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پرموٹ ہو گئے

Lieutenant General Aiman Bilal Safdar

ضلع منڈی بہاؤالدین کا فخر . منڈی بہائوالدین کے چھوہرانوالہ گاوں سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل ایمن بلال صفدر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پرموٹ ہو گئے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 کتوبر 2022) چھوہرانوالہ گاوں سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل ایمن بلال صفدر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پرموٹ ہو گئے ہیں۔

ضلع منڈی بہاءالدین کی اہم شخصیات کے بارے میں پڑھیں

ضلع منڈی بہاٶالدین کی سر زمین میں چھوہرانوالہ کا خطہ جس نےملکی تاریخ میں افواج پاکستان میں ایک جانثار سپاہی سے لیکر لیفٹیننٹ جنرل تک ہر رینک میں سپوت پیدا کیے۔

Exit mobile version