ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 31 پیسے فی کلو اضافہ

gas load shedding in mandi bahauddin

ایل پی جی مہنگی کر دی گئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 31 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 86 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2965 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌کمی کر دی گئی

Exit mobile version