ہیڈ قادرآباد: دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب

makkaywal

ہیڈ قادرآباد کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بند ہو رہی ہے.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 جولائی 2022) دریائے چناب ہیڈ قادر آباد کے مقام پر نچلے درجہ کا سیلاب،پانی سطح میں اضافہ. دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ 37 ہزار کیوسک ریکارڈ

دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی کا اخراج 1 لاکھ 18 ہزار کیوسک ریکارڈ. دریائے چناب میں پانی سطح میں مسلسل تیزی کیساتھ اضافہ. حالیہ بارشوں کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے.

Exit mobile version