لاہور ہائیکورٹ کا ملکوال بھٹہ سے 18 مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

court

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملکوال بھٹہ خشت سے خواتین اور بچوں سمیت 18 مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

منڈی بہاؤالدین پولیس نے عدالت کے حکم پر بچوں سمیت تمام بھٹہ مزدوروں کو پیش کیا۔

Exit mobile version