کٹھیالہ شیخاں: نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل، تفتیش جاری

train accident

تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے علاقہ کدھر پل کے قریب شمسہ آباد میں نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین: 1 روز میں 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل

منڈی بہاؤالدین:کدھر کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی جاں بحق. مقتول کے مبینہ طور پر ملزم کی بہن سے تعلقات تھے ، ایف آئی آر

منڈی بہاؤالدین:مقتول لڑکی سے ملنے گیا تو ملزم نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا. لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل ، مقدمہ درج ، تفتیش جاری، پولیس

Exit mobile version