کھائی: ناکہ پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

mandi bahauddin police

منڈی بہاؤالدین: کھائی کے قریب ناکہ پہ کھڑے پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ. فائرنگ سے اے ایس آئی ارشد حسین زخمی ہسپتال منتقل ، پولیس

ناکہ پر کھڑے اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا. موٹر سائیکل سواروں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے. زخمی ہلکار کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ڈی پی او منڈی بہاءالدین رضا صفدر کاظمی

Exit mobile version