کاکووال: نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

کاکووال نہر نزد ڈیرہ چوہدری خضر حیات ناظم سوہاوہ دلوآنہ نہر کے پل ایک نوجوان کی لاش ملی ہے اس کی شناخت نہیں ہو رہی جو بھی اسے کو جانتا ہو تھانہ کھٹیالہ شخاں اس نمبر پر رابط کریں 0546570010

Exit mobile version