کدھر شریف: ڈکیتوں کی فائرنگ سے 1 بھائی جاں بحق، 1 زخمی

Accused died in custody due to alleged torture by CIA police

منڈی بہاؤالدین دھول سے کٹھیالہ شیخاں روڈ کے قریب ہونے والی خونی ڈکیتی میں کدھر شریف کے رہائشی دوسگے بھائیوں پر ڈکیتوں کی فائرنگ. فائرنگ کے نتیجے میں چھوٹا بھائی رفاقت موقع پر جاں بحق بڑا بھائی ارشد شدید زخمی ہوگیا.

مقتول اپنےغریب خاندان میں بیوی، ماں، اور3چھوٹے چھوٹے بچے کا واحد کفیل تھا. مقتول کی نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے کدھر شریف میں ادا کر دی گئی.

Exit mobile version