ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال کی ایکسرے مشین فعال کرنے کی ہدایت

Dengue Patient

ملکوال(سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال کی ڈھائی ماہ سے ٹوٹی ہوئی ایکسرے مشین کے بارے میں میڈیا رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی حکام کو 4 روز میں مشین کو چالو کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈاکٹر الیاس گوندل نے کہا کہ تحصیل ملکوال کے مریضوں کو جدید طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔

Exit mobile version