گوجرہ میں بڑا گوشت 900 روپے، چھوٹا گوشت 2000 روپے کلو فروخت ہونے لگا

mandi bahauddin news today

منڈی بہاءالدین: گوجرہ سمیت ضلع بھر مٹن اور بیف کی قیمتیں اسمان کو چھونے لگیں، قصابوں نے سرکاری نرخ نامہ ہوا میں اڑا دیا، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غریب عوام گوشت کھانے سے محروم

بڑا گوشت 800 روپے سے 900 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا جبکہ سرکاری ریٹ 700 روپے ہے۔ چھوٹا گوشت 1800 روپے سے 2000 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ سرکاری ریٹ 1400 روپے ہے۔ڈی سی منڈی بہاءالدین سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Exit mobile version