رشتے کا تنازعہ، بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کی جان لے لی

dead body

منڈی بہاءالدین میں خون سفید ہو گیا. رشتے کا تنازعہ، بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کی جان لے لی. لاش ہسپتال منتقل، بیٹا موقع سے فرار، پولیس ذرائع

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 جنوری 2022) منڈی بہاءالدیین: تفصیلات کے مطابق رشتے کا تنازعہ پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کی جان لے لی. ملزم اپنی ماں کو بہن کا رشتہ کرنے سے منع کررہا تھا. بہن کا رشتہ طے کرنے کے معاملہ پر ماں بیٹے میں جھگڑا ہوا تھا. پولیس

منڈی بہاءالدین:ملزم اپنی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگیا. پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے گئے ، لاش اسپتال منتقل.

Exit mobile version