منڈی بہاءالدین میں غیر قانونی پٹرول پمپ اور گیس ایجنسیاں لگ گئیں، حکام نوٹس لے

Illegal and expensive petrol is being sold in public on Wasu Road

منڈی بہاوالدین: غیرقانونی پیٹرول اور گیس ایجنسیاں غریب بے روزگار اور بھوکے عوام کے خون سے سیراب ہونے لگیں ڈی او انڈسٹریز اور محکمہ شہری دفاع لاپرواہی سے خواب خرگوش کے مزے میں ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کی درخواست

منڈی بہاوالدین شہر اور گردونواح میں پیٹرول و گیس غیرقانونی ایجنسیوں کے مالک عوام کا خون پینے لگے. متعلقہ ذمہ دار ادارے لاپرواہی کا شکار یا مٹھی بند کے چکر میں گرفتار ہو گئے. جگہ جگہ غیر قانونی پیٹرول و گیس ایجنسی والے ناپ تول میں بڑی کمی زائد قیمت اور بڑے پیمانے پر ملاوٹ کر کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے.

خراب موسم میں غریب عوام بیروزگاری اور مالی نقصان کے پہلے ہی شکار ہیں لیکن ان غیرقانونی کاروبار کرنے والوں کی وجہ سے سخت پریشان ہیں. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین سے درخواست ہے فوری نوٹس لے کر ان کو نکیل ڈالیں

Exit mobile version