پھالیہ فائرنگ کا واقعہ، آئی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی

punjab police jobs 2022

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پھالیہ (منڈی بہاؤالدین) میں گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی. آئی جی پنجاب کا فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ کچہری میں فائرنگ، راہ گیر اور گیٹ کیپر سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے، ڈاکٹر عثمان انور. مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب

Exit mobile version